پھولوں کا ہار
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - پھولوں کی مالا جو گلے میں پہنتے ہیں، گلوں کی حمایل، کنٹھا۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - پھولوں کی مالا جو گلے میں پہنتے ہیں، گلوں کی حمایل، کنٹھا۔